نئی پائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اعشاری سکے کا ایک پیسہ، نیا پیسہ، ایک روپی کے سو پیسوں میں سے ایک پیسہ روپی کا سواں حصہ، پرانی پائی (جو ایک پیسے میں تین ہوتی تھیں) کے مقابل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اعشاری سکے کا ایک پیسہ، نیا پیسہ، ایک روپی کے سو پیسوں میں سے ایک پیسہ روپی کا سواں حصہ، پرانی پائی (جو ایک پیسے میں تین ہوتی تھیں) کے مقابل۔